منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 26  جولائی  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد سمیت مشرقی پنجاب ، جنوب مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔اس دوران سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 29، دیر 16، دروش 8، کاکول 3، مری 20، قصور 18، اوکاڑہ ایک، گڑھی دوپٹہ 12، کوٹلی 4، گلگت اور بگروٹ 5 جبکہ بونجی میں 3ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سیزیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق دالبندین میں درجہ حرارت 45، نوکنڈی ا وردادو میں44سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…