جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

datetime 23  جولائی  2025 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں اگلے چند دنوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کیم طابق صوبے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر خصوصاً سیاحتی اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے کہا کہ پولیس، بلدیات، آبپاشی، ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنائی جائے۔انہوںنے کہاکہ سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کی صورت میں مالی و جانی نقصانات کو کم کرنے کے لیے ضروری انتظامات مکمل کیے جائیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…