منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

datetime 22  جولائی  2025 |

مکوآنہ(این این آئی )فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں مسلح شخص نے خاتون اور اس کی 4 بیٹیوں کو یرغمال بنالیا پولیس پہنچی تو مسلح شخص نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا تھا۔پولیس کے مطابق 4 بیٹیوں کی ماں مقتولہ نے 3 سال قبل ملزم سے دوسری شادی کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہےـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…