پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا افغان مہاجرین کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ

datetime 19  جولائی  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت نے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے پہلے 10 دنوں میں 3 لاکھ افغانیوں کو نکالا، پاکستان سے اب نکالے گئے افغانیوں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا افغانستان برادر اسلامی ملک ہے، اس کے ساتھ کئی معاملات پر بات چیت چل رہی ہے۔ پاکستان میں کسی بھی غیرملکی کو رہنے نہیں دیا جائے گا، غیرقانونی طورپرمقیم افغانوں کو توسیع نہیں دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…