جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

datetime 17  جولائی  2025 |

پاکپتن (این این آئی) سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے جلد کام نہ کرنے پر اپنے ہی ملازم کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق موسیٰ مانیکا نے فائرنگ کے بعد جدید اسلحہ سے لیس ہو کر زخمی ملازم علی بہادر کو اٹھانے سے بھی منع کردیا تھا،

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ترجمان پاکپتن پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کر لیا گیا ڈی پی او جاوید چدھڑ نے کہا کہ مجرم کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو، اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، کوئی بھی ملزم قانون سے بالا تر نہیں ہے، ملزمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…