اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جگمگاتے ہیرے جڑے زیورات خریدنا ہمیشہ سے خواتین کی خواہش رہی ہے، لیکن دیکھنا ہے کہ اس انگوٹھی کو کون خریدتا ہے جو کوئی ایک یا دو نہیں بلکہ ہزاروں ہیروں سے مزین ہے۔بھارت کی ایک کمپنی نے تین ہزار827سفید ہیروں سے سجی ایسی انگوٹھی تیار کی ہے جو مور سے مشابہت رکھتی ہے۔16اعشاریہ5قیراط کی’پیکوک رِنگ‘نامی اس دلکش انگوٹھی کا وزن50اعشاریہ42گرام ہے جس کی قیمت 27لاکھ 44ہزار5سوڈالرزرکھی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































