پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع کرم کے علاقے گندال میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی کھائی میں گرگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام افراد کو گاڑی سے نکالا جن میں سے 7 موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہیکہ حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ زخمی افراد اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں
-
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات: وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا
-
پیٹرول نہ ہو نے کی وجہ سےتعلیمی اداروں کے بند ہونے یا کلاسز کی آن لائن منتقلی، حکومت نے وضا حت کر د...
-
پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے
-
پاکستان میں گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی کی تیاریاں مکمل
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
سائفر کا معاملہ اور عمران خان کابینہ کا کردار، مراد سعید نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
-
عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسٹڈی اینڈ ورک فرام ہوم ،پلان تیار ہو گیا
-
ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے سے متعلق بڑا فیصلہ
-
خلیجی ممالک کیلیے اہم فضائی دفاعی امداد بھیجنے کا اعلان
-
کیا پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

















































