ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایئر کارگو ریٹس میں 100 گنا اضافہ کردیا

datetime 2  جولائی  2025 |

لاہور( این این آئی)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایئرکارگو ریٹس میں 100 گنا اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے، بلی کتے، پان کے پتے جنرل کارگو کے لئے نئے ریٹس جاری کئے گئے ہیں ، پالتو پرندوں کو پرواز میں لے جانے پر چارجز میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا، پالتو طوطے،بلی کتے،پرندوں و جانوروں کے چارجز 200 روپے سے بڑھا کر 300 روپے فی کلو کر دئیے گئے ہیں۔

پان کے پتے پر کارگو چارجز میں 100 فیصداضافہ کر دیا گیا ہے اور نئے ریٹس 70 روپے کلو کردئیے گئے۔جنرل کارگو کے نرخ میں 25 فیصد اضافے سے نئے ریٹس 125 روپے کلو ، ٹرانس شپمنٹ کے کارگو ریٹس اضافے کے بعد 15 روپے کلو مقررکردئیے گئے۔ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق کارگو چارجز 5 سال بعد بڑھائے ہیں، اتھارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی نے تمام ایرپورٹس پر کارگو چارجز میں اضافے کی منظوری دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…