منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے

datetime 27  جون‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)لاہور کے پوش علاقوں میں ڈیلیوری بوائز کا تعاقب کرکے آن لائن سامان منگوانے والوں سے ڈکیتی کرنے والا گینگ پکڑا گیا۔ اے ایس پی گلبرگ کا کہنا ہے کہ دو رکنی ڈکیت گینگ نے گلبرگ سرکل میں 13 وارداتیں کیں ،ڈکیت گینگ ڈلیوری بوائز کے تعاقب سے ڈاکو سامان منگوانے والے کو لوٹ لیتے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوں کو سیف سٹی فوٹیجز کی مدد سے جلوپارک سے گرفتار کیا،ڈاکوں سے اسلحہ ،موبائل فون برآمد کرکے تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…