منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

راولپنڈی،مضرصحت دودھ پینے سے 3 بچوں کی ہلاکت، شوہر نے بیوی کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

datetime 25  جون‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں گزشتہ روز مضر صحت دودھ پینے سے 3 کم عمربہن بھائیوں کی ہلاکت کا مقدمہ بچوں کے والد نے اپنی بیوی کیخلاف درج کروا دیا ہے۔

بچوں کے والد نے اہلیہ کیخلاف درج مقدمے میں مؤقف اپنایا کہ ہم دونوں کا ایک روز قبل جھگڑا ہوا تھا، شبہ کے میری بیوی نے گھریلو ناچاقی کے باعث بچوں کو جان بوجھ کر مضر صحت دودھ پلایا جسے پینے سے وہ دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق بچوں کی والدہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج اور پہلے سے حفاظتی تحویل میں ہے۔پولیس حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کاپوسٹ مارٹم کروا لیا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…