منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

datetime 23  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع وادی نیلم میں برفانی تودے کے نیچے دبے ایک اور نوجوان کی لاش 4 ماہ بعد نکال لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ نیلم کے علاقے دودگئی میں پیش آیا جہاں برفباری کے نتیجے میں تین نوجوان دب گئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حالیہ کارروائی کے دوران تیسرے نوجوان کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل دو نوجوانوں کی لاشیں پہلے ہی نکال لی گئی تھیں۔یاد رہے کہ 24 فروری کو یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں پھلاوائی گریس ویلی سے تعلق رکھنے والے تین قریبی دوست برفانی تودے تلے آ کر جاں بحق ہو گئے تھے۔ کئی ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد اب تمام لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…