منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق

datetime 21  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں منشیات کے زیر اثر ایک باپ نے اپنی ہی بیٹیوں پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک بچی جان کی بازی ہار گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے کمرے میں آئس (منشیات) استعمال کر رہا تھا، اس دوران جب بچیاں اس کے پاس آئیں تو وہ طیش میں آگیا اور انہیں ڈنڈوں سے مارنے لگا۔ تشدد اتنا شدید تھا کہ سات سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی، جبکہ اس کی دو بہنیں شدید زخمی ہو گئیں۔واقعے کے وقت متاثرہ بچیوں کی والدہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…