منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ سرا ء ڈانسر سےتین نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی

datetime 20  جون‬‮  2025 |

ساہیوال (این این آئی)گیمبر موڑاڈہ نور شاہ پر خواجہ سرا ڈانسر روشنی سے تین نوجوانوں کی جنسی اجتماعی زیادتی ۔مقدمہ درج ملزم گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ناصر ٹاؤن گیمبر کے خواجہ سرا ء ندیم روشنی کو گمبر موڑ اڈہ نور شاہ رات ساڑھے نو بجے علی عمران ،

مجاہد اور ذاکر گنپال فنکشن کے بہانے لے کر آ ئے اور تینوں نے اسلحہ کے زور پر ساری رات باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا اور نیم بے ہوشی کی حالت میں خواجہ سراء روشنی کو پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس نور شاہ نے ندیم روشنی کی مدعیت میں ملزموں کے خلاف مقدمہ 375 اے ت پ درج کر کے تینوں کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…