منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پسند کی شادی کی خواہشمند بیٹی کو باپ نے لوہے کی راڈ مار کر قتل کردیا

datetime 20  جون‬‮  2025 |

خانیوال (این این آئی)خانیوال میں باپ نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا، زخمی بیٹی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ محلے کے لڑکے سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس پر باپ نے اپنی جوان بیٹی پر لوہے کی راڈ سے تشدد کیا ۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے بیٹی پر شدید تشدد کا اعتراف کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…