جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

رواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے

datetime 14  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔ذرائع وزارتِ مذہبی امورنے بتایا ہے کہ رواں سال دورانِ حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔

ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق سعودی عرب میں موجود جاں بحق حجاج میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق تمام افراد کو جنت البقیع میں دفن کر دیا گیا ہے۔دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افراد کی ہے، ان حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اور بیماری کے باعث ہوا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی فوت ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…