منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

دیرینہ دشمنی پر میاں بیوی اور بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2025 |

کرک (این این آئی)ضلع کرک میں دیرینہ دشمنی پر میاں بیوی اور بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ ضلع کرک کے علاقے تور ڈھنڈ میں پیش آیا جہاں مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جن میں میاں، بیوی اور ان کا بیٹا شامل تھا۔مقتولین کراچی سے تعزیت کے لیے گاں آئے تھے، مخالفین نے موقع دیکھتے ہی بدقسمت خاندان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تینوں موقع پر ہی جاں بحق ہوئے، لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب، خیبرپختونخوا کے شہر سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں پانی کے تنازع پر 2 گروہوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد قتل اور 7 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقے مشکومئی میں پانی کی تنازع پر 2 گروہوں میں تصادم ہوا تھا، فائرنگ سے 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے، لاشوں اور زخمیوں کو خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…