جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر ملزم کا دوکاندار پر تشدد

datetime 11  جون‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر ایک شہری نے دکاندار کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شہری نے دکاندار سے مطالبہ کیا کہ وہ قربانی کا گوشت اپنے آئس کریم فریج میں رکھے۔

دکاندار کے انکار پر شہری مشتعل ہو گیا اور اپنے بیٹوں کے ہمراہ دکاندار پر حملہ کر دیا۔تشدد کے نتیجے میں دکاندار کو چوٹیں آئیں، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل چھان بین کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…