جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حافظ آباد: مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا انکشاف، ویڈیو وائرل

datetime 4  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آباد میں مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنےاجتماعی زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔حافظ آباد میں ایک ماہ قبل مسلح افراد کی جانب سے خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا واقعہ اب سامنے آیا ہے۔

واقعے کے ایک ماہ بعد شوہر کی مدعیت میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 4 نامزد سمیت 8 ملزمان شامل ہیں۔مدعی مقدمہ کے مطابق پولیس پہلے اندراج مقدمہ پر ٹال مٹول سے کام لے رہی تھی۔ ڈی پی او آفس جاتے تھے تو وہاں تعینات ایک ملزم کا رشتہ دار ہمیں دھمکا کر روانہ کر دیتا تھا۔تاہم نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او نے نوٹس لیا اور مقدمہ درج کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…