سانگھڑ(این این آئی)سندھ کے ضلع سانگھڑ کے تعلقہ شہدادپور کے نزدیک پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ملزم نشہ کر کے جھگڑتا رہتا تھا۔پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔