منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

datetime 27  مئی‬‮  2025 |

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق اور باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں لاہور روڈ پر قلعہ ستار شاہ کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کے نتیجے میں ماں اور اس کی بیٹی جان کی بازی ہار گئے، باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔

مرنے والوں میں 30 سالہ شازیہ اور 9 سالہ ثنا شامل ہیں، جو حادثے کے بعد موقع پر ہی دم توڑ گئیں، ریسکیو 1122 نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…