اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ کمیٹی کو ملک بھر سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد یکم ذی الحج 29 مئی کو ہوگی اور عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی۔ماہرین کے مطابق آج ملک کے کسی حصے میں چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ آج ذی الحج کا چاند نظر نہ آیا تو بقرعید 7 جون کو ہوگی۔
عید الاضحی کب ہوگی؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا
-
جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک
-
امریکا نے جارحیت اور اشتعال انگیزی پر اترے بھارت کو ایک بار پھر لگام دیدی
-
جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا
-
شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
-
محبت میں گرفتار دو لڑکیاں شادی کیلئے نوجوان کے گھر پہنچ گئیں، دونوں سے بیک ...
-
آٹے کے نئے نرخ پر روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم
-
بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 ...
-
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طے
-
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
امریکہ نے چین کےخلاف ایک اور بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا
-
چاہتی تھی دوسری شادی بیٹے کی رضامندی سے کروں، ماہرہ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا
-
جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک
-
امریکا نے جارحیت اور اشتعال انگیزی پر اترے بھارت کو ایک بار پھر لگام دیدی
-
جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا
-
شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
-
محبت میں گرفتار دو لڑکیاں شادی کیلئے نوجوان کے گھر پہنچ گئیں، دونوں سے بیک وقت نکاح
-
آٹے کے نئے نرخ پر روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم
-
بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امک...
-
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طے
-
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
امریکہ نے چین کےخلاف ایک اور بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا
-
چاہتی تھی دوسری شادی بیٹے کی رضامندی سے کروں، ماہرہ خان
-
جو بھی بنا اجازت حج پر گیا تو اسے ۔۔۔ امارات نے سخت ترین حکم جاری کر دیا
-
سلاد میں استعمال ہونے والی وہ سبزی جو نیند کو بہتر بنا سکتی ہے