منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع

datetime 27  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان ہوگا۔

ملک بھر میں زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مقامات پر جاری ہیں۔ماہری کے مطابق آج ملک کے کسی حصے میں چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ آج ذی الحج کا چاند نظر نہ آیا تو بقرعید 7 جون کو ہوگی۔دوسری جانب پشاور، کراچی اور لاہور میں زونل کمیٹیوں کو چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…