کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45کلو میٹر جنوب میں تھا جبکہ گہرائی 12کلو میٹر تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
ٹرمپ کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں



















































