منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

datetime 26  مئی‬‮  2025 |

ٹوکیو(این این آئی )امریکہ جانے والی جاپانی ایئر لائنآل نیپون” کی پرواز میں اس وقت ہنگامی صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ واقعہ طیارے کے اڑان بھرنے کے 9 گھنٹے بعد پیش آیا، جب پرواز ٹوکیو سے ہیوسٹن جا رہی تھی۔برطانوی اخبار کے مطابق مذکورہ شخص نے اچانک دروازہ کھولنے کی کوشش کی، اس وقت زیادہ تر مسافر سو رہے تھے۔

اس اچانک اقدام پر دیگر مسافروں میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔صورتحال پر قابو پانے کے بعد، طیارے کے عملے نے پرواز کا رخ تبدیل کرتے ہوئے اسے سیاٹل ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا، جہاں طیارہ واقعے کے 45 منٹ بعد بحفاظت لینڈ کر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…