جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وراثتی مکان کا تنازعہ ، دیورانی نے جیٹھانی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

datetime 23  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ میں 6مرلے وراثتی مکان کے جھگڑے پر دیورانی نے جیٹھانی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ شیرگڑھ کے نواح جیوے شاہ میں معراج بی بی اور عابدہ بی بی میں ایک 6 مرلے کے وراثتی مکان کا تنازعہ چل رہا تھا گزشتہ روز ان میں جھگڑا ہوگیا جس پر عابدہ بی بی نے مشتعل ہو کر معراج بی بی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس سے اس کا بازو اور گردن جھلس گئی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا.

ڈی پی او راشد ہدایت کے سخت نوٹس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی دیورانی عابدہ بی بی کو حراست میں لیلیا گیا ہے اور تفشیش شروع کردی ہے . دونوں خواتین میں دیورانی جیٹھانی کارشتہ بتایا گیا ہے پولیس زرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کو طبی و قانونی امداد فراہم کی جا رہی یے عابدہ بی بی کو پولیس نے حراست میں لے کر شامل تفتیش کر لیا ہے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق کا تعین ہوگا، واقعہ میں ملوث خاتون کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…