منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 5جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔4اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔26مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک سکول کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح ساڑھے7سے دوپہر ساڑھے 12تک کھلیں گے۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن نے چھٹیوں اور اوقات کار میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…