منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

اولاد کے خواہشمند شوہر نے بیوی کودیسی دوا کھلا دی، خاتون چل بسی

datetime 20  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اولاد کے خواہشمند شوہر نے بیوی کودیسی دوا کھلا دی جس سے خاتون زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ چک جھمرہ پولیس سٹیشن کی حدود میں پیش آیا جہاں نوشیر نامی شوہر اپنی بیوی ثنا نور کیلئے ایک نسخہ لے کر آیا۔پولیس نے بتایا کہ جوڑے کے ہاں اولاد نہیں تھی اور وہ اولاد کے خواہشمند تھے، شوہر نے اولاد کی خواہش کی خاطرایک حکیم سے علاج کروانے کا فیصلہ کیا اور ایک نسخہ لے کر آیا جسے اس نے اپنی بیوی کو کھلا دیا۔
دوا کھانے کے بعد خاتون کی طبیعت بگڑنا شروع ہوگئی اور اسے گردے میں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا جس پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم توڑ گئی۔پولیس نے شوہر اور حکیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…