جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

علیمہ خان نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 16  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دفاعی ادارے کی گورننگ بورڈ کی ممبر ہوں اور بیرون ملک عطیات اکٹھے کرنے جانا ہے۔

علیمہ خان نے عدالت سے 3 جون تک بیرون ملک جانے کی درخواست کی ہے۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 مئی کو سماعت مقرر کر دی۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں علیمہ خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…