جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی 20 فٹ کی بلندی سے گر گیا،ویڈیو وائرل

datetime 3  مئی‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں بیس بال میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی بیس فٹ کی بلندی سے زمین پر گر گیا۔امریکا میں میجر لیگ میں بیس بال لیگ کا میچ جاری تھا اس دوران تماشائی جو اسٹینڈ میں بیٹھا میچ سے لطف اندوز ہورہا تھا اچانک 20 فٹ بلندی سے نیچے آگرا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایمبولینس کے ذریعے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے اونچائی سے گرنے کی وجہ سے تماشائی کو شدید چوٹیں آئی ہیں، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…