جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

جناح کے دو قومی نظریے کی جیت،41 سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون ڈی پورٹ

datetime 2  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)جناح کا دو قومی نظریہ سچ ثابت ہوگیا، ہندو اور مسلمان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے،41 سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی شہری کے ساتھ شادی شدہ پاکستانی خاتون41 سال بعد ملک بدر کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون اپنی دو بیٹیاں چھوڑنے پر مجبور ہے، خاتون کا پاکستان میں کوئی ٹھکانہ نہیں، بھارت میں گھر و خاندان چھوڑنا پڑ رہا ہے۔خاتون نے کہاکہ پہلگام حملے کی اجتماعی سزا ہم سب کو دی جا رہی ہے، حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پھر ہمیں بھارت سے کیوں نکالا جا رہا ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…