جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے،عمران خان

datetime 25  اپریل‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے۔سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ قرارداد میں ایوان کا دشمنوں کو مشترکہ پیغام گیا ہے۔

شبلی فراز نے کہاکہ بھارت تاک میں رہا ہے کہ کیسے پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے،پہلگام کے اس واقعے کا الزام پاکستان پر لگایا گیا۔انہوں نے کہاکہ ساڑھے 7 لاکھ فوج کی موجودگی میں یہ واقعہ ان کی قابلیت پر سوالیہ نشان اٹھاتا ہے، کبھی نہیں سنا بھارت میں الیکشن پر الزام لگا ہو کہ وہاں دھاندلی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…