جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،کابینہ ڈویڑن نے عید الفطر پر 3 سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ عید الفطر کی تعطیلات 31 مارچ بروز پیر سے 2 اپریل بروز بدھ تک ہوں گی، کابینہ ڈویڑن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ حکومتی نوٹیفکیشن اس بات کا کوئی ذکر نہیں ہے کہ اگر 29 رمضان کو چاند نظر نہ آیا اور عید الفطر یکم مارچ کو ہوئی تو عید کے تیسرے دن تعطیل ہوگی یا نہیں۔

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار 30 مارچ کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی میں منعقد ہوگا، جہاں شوال کا چاند دیکھنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے شہادتیں وصول کی جائیں گی۔اجلاس میں مذہبی اسکالرز، ماہرین موسمیات اور دیگر شرکت کریں گے، چاند نظر آنے یا نہ آنے کی صورت میں پاکستان میں عید الفطر منانے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ماہرین موسمیات کے مطابق رواں رمضان المبارک 29 روزوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے اور عیدالفطر 31 مارچ کو ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…