پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

جعفر ایکسپریس حملہ، تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیے جانے کی اطلاعات

datetime 12  مارچ‬‮  2025 |

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان میں دہشتگردوں کی جانب سے یرغمال بنائی گئی جعفر ایکسپریس ٹرین کے 190مسافروں کو بازیاب کروایا لیا گیا جبکہ سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 30دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق بولان میں دہشت گردوں کی جانب سے جعفرایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے فائرنگ کے تبادلے میں ابتک 30دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے 190مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے ۔سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ عورتوں اور بچوں کی خود کْش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی اختیاط برتی جا رہی ہے،باقی بچنے والے ا دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…