اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکا میں کسان نے دس بیس یا سو پچاس نہیں بلکہ پورے 893 کلو گرام کا کدو اگادیا۔ محنت کا انعام 11 ہزار ڈالر یعنی 11 لاکھ روپے ملا۔یہ کسی جادوئی فلم کے مناظر نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ سیکڑوں کلو وزنی کدو پیش کیے گئے کیلی فورنیا میں ہونے والے مقابلے میں۔ سالانہ مقابلے میں امریکا بھر سے کسان شریک ہوئے، بڑے بڑے کدو گاڑیوں میں لاد کرلائے گئے۔ مقابلہ ریاست اوریگان سے تعلق رکھنے والے کسان نے جیتا جس کے اگائے گئے کدو کا وزن 893 کلو گرام تھا۔ فاتح کسان کو گیارہ ہزار ڈالر کا انعام دیا گیا۔
امریکا میں کسان نے 893 کلو گرام کا کدو اگا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































