اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تفصیلات کے مطابق امارات میں بلیک کافی پینے والے اونٹ کا ان دنوں کافی چرچا ہے ، یہ اونٹ کافی پینے کے حوالے سے کافی مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔
تصویر سے باخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اونٹ کو خواتین سے کافی پینا کس قدر پسند ہے ، تصویر میں خاتون اونٹ کو ایک ہاتھ سے کافی پلا رہی ہے جبکہ دوسرے ہاتھ میں اس نے موبائل پکڑ رکھا ہے۔
اونٹ کی جانب سے بلیک کافی پینے کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی زیادہ پسند کی گئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اونٹ صرف کپ میں ہی کافی پینا پسند کرتا ہے۔
بلیک کافی پینے والا اونٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































