منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپین کی کمپنی ”کوارزو دے سیرکولو“ اور ورلڈ ا?ف ڈائمنڈ نامی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا پرفیوم” دی رائل ڈریم“ کے نام سے متعارف کرا دیاجس کی قیمت 1لاکھ40ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔یہ پرفیوم سنگاپور میں فارمولا ون ریس 2015ءکے دوران فروخت کیلئے پیش کیا گیا۔ اس کی انڈے کی شکل میں پیش کی گئی بوتل پر نایاب جانور کی کھال لگائی گئی ہے جبکہ اس بوتل کو سہارا دینے کیلئے بنائے گئے اسٹینڈ پر 0اعشاریہ1 4 قیراط کے 10 ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔خواتین کیلئے بنائے گئے پرفیوم کے اسٹینڈ پر گلابی رنگ کے 6 ہیرے لگائے گئے ہیں۔ پرفیوم کے محلول میں 24 قیراط کے سونے کی باریک ڈلیاں بھی ڈالی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…