منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق کے روبرو سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔وکیل نے موقف اپنایا کہ میرے موکل پر وفاق اور پنجاب میں معلوم نہیں کتنے مقدمات درج ہیں، لاہور میں پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔

وکیل کے مطابق کسی بھی نامعلوم مقدمے میں گرفتاری کا خدشہ ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ مقدمات کی تفصیلات دینے اور گرفتاری سے روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔بعد ازاں عدالت نے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی اور پنجاب پولیس سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی اور سلمان اکرم راجا کی کسی نئے مقدمے میں گرفتاری سے روکتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…