ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونے کی قیمت 2565ڈالر کی سطح پر آئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 67 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1115روپے کے اضافے سے دو لاکھ 29 ہزار 510 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3250روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2786روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…