پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی بوٹ شو کاآغاز

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی بوٹ شو کا آغاز ہوگیا۔ کیپ ٹاﺅن میں منعقد کیے گئے اس میلے میں امریکا، فرانس اور دیگر ملکوں کے شرکا حصہ لے رہے ہیں۔شو کے دوران ایسی کشتیا ں بھی پیش کی گئیں،جس میں ضروریات زندگی کی تمام اشیا موجود ہیں۔ نمائش میں شارک نما، پانی اور خشکی میں چلنے والی موٹر بوٹ بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی، کشتیوں کا یہ عالمی میلہ3روز تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…