پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

لاہور میں 11 اور 12 اکتوبر کیلئے دفعہ 144 نافذ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخابات کے موقعہ پردفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات ڈی سی او لاہور محمد عثمان نے جاری کئے جس کے تحت دوران پولنگ کسی بھی سیاسی کارکن کو اسلحہ کی نمائش یا دنگا فساد کرنے کی اجازت نہ ہو گی۔ دفعہ 144 شہر بھر میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کی ضرورت کے پیش نظر نافذ کی گئی ہے جس کا اطلاق آئندہ 2 روز تک رہے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…