منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ ،شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حب(این این این) پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل۔ ریسکیو زرائع کے مطابق رات گئے پیپلز پارٹی حب کے رہنما میر بشیر محمد حسنی پر بھوانی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس وہ شدید زخمی ہوگئے جنکو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا گیا تاہم رات گئے تک فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…