اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کےبلدیاتی انتخابات کی شق13کےخلاف رِٹ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پربراہِ راست انتخابات کےلیے اور پنجاب میں مرحلہ وار انتخابات کے خلاف، ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔تحریکِ انصاف اورپی اےٹی سمیت دیگرجماعتوں کی درخواستوں کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس مامون رشیدنےکی۔درخواست گزاروں نےمؤقف اختیارکیاکہ آئین کے آرٹیکل140کے تحت بلدیاتی سمیت تمام انتخابات کیلئےخفیہ رائےشماری لازم ہے لیکن پنجاب حکومت کے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کےتحت خواتین،اقلیتوں، کسانوں اور نوجوانوں کی مخصوص نشستوں پرسلیکشن کا طریقہ کاروضع کیا گیا ہے۔
لہٰذااستدعاہےکہ عدالت لوگل گورنمنٹ آرڈی ننس کی شق13 کو کالعدم قرار دے ۔ حکومتی وکلاءنےدرخواستوں کی مخالفت کی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…