جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

نیتن یاہو ایرانی حملے سے خوف زدہ، ہاتھ کانپنے کی ویڈیو وائرل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024 |

تہران (این این آئی )ایران کے میزائل حملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو خوف کے مارے کانپنے لگے، جس کی ویڈیو ایرانی میڈیا نے شیئر کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے ہاتھوں کو کانپتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایران نے اسرائیل پر حملے میں اسرائیل کے فوجی اڈوں اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ایران کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ جو ہم پر حملہ کرے گا ہم اس پر حملہ کر دیں گے۔ لیکن ان کے خوف کا یہ عالم تھا کہ ہاتھ کانپ رہے تھے۔ایرانی میڈیا نے پریس کانفرنس میں سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا اسرائیلی وزیراعظم ایران کو دھمکی دیتے ہوئے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…