پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع بارے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ایف بی آر کی تردید

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر (نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید کی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاکہ مالی سال 2024کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ایف بی آر نے کہاکہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے مختلف ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ایف بی آرنے تمام ٹیکس دہندگان سے درخواست کی ہے کہ جرمانہ اور سزاوں سے بچنے کیلئے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے فوری جمع کرائیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…