ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بھائی نے 2 بہنوں کو غیرت کے نام پر کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2024 |

نواب شاہ (این این آئی)نواب شاہ کے علاقے مہاجر کالونی میں ایک بھائی نے اپنی دو بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ ملزم کی ماں کے مطابق دونوں بہنوں کو ان کے بھائی نے شربت میں نشہ آور دوا پلا کر بے ہوش کیا اور بجلی کے تار سے کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ روکنے کی کوشش پر ملزم نے ماں اور بھابھی کو بھی قتل کرنے کی دھمکی دی۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔دونوں خواتین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…