منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

سندھی لوگوں کا امریکہ میں رقص

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )سندی ثقافت ، سندھی بولی اور سندھی تہذیب یوں تو اپنی انفرادیت کے باعث الگ مقام کی حامل ہے تاہم اب دنیا بھی اس کی معترف ہو گئی ہے۔امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کی مشہور اسٹریٹ پر روایتی لباس زیب تن کئے ڈانس گروپ نے سندھی گیت پر خوبصورت رقص پیش کیا، جسے امریکی شہریوں نے خوب سراہا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔ سندھی گیت پر خوبصورت رقص پیش کرتی ان ڈانسرز کی ویڈیو سو شل میڈیا پر بھی کافی شہرت حاصل کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…