بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کے نیوکلیئر اثاثے خطرے میں ،لیگی رہنما کا انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما انور بیگ کا کہنا ہے کہ میری ملاقات ایک مغربی ایمبیسیڈر سے ہوئی جس نے مجھے آگاہ کیا کہ اگر پاکستان یونہی قرضے لیتا رہا تو ایک دن پاکستان کو ان قرضوں کے عوض ایک بھاری بھرکم قیمت چکانا پڑ سکتی ہے ۔ آپ کو چاہیے کہ اپنے پاس موجود انسانی وسائل ، اور اپنی تمام انڈسٹریز کے استعمال سے ملک کو احسن طریقے سے چلا رہے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعظم نواز شریف کو اس بات پر قائل کرنے کی بار ہا کوشش کی اور سمجھایا کہ ہم اگر اپنے وسائل کو استعمال کر کے ایک ماہ میں ایک بلین ڈالت کما سکتے ہیں اور پورے سال تک اپنے وسائل کا استعمال کر کے آئی ایم ایف کو خیر باد کہا جا سکتا ہے. انور بیگ کا کہنا تھا کہ یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو کہ غور طلب ہے ، جب تک قتضہ 80 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گا تو ہمارے نیوکلئیر پروگرام کو شدید خطرہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…