پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

‘راتوں رات کچھ نہیں ہوتا’، وکی کوشل نے کامیابی کا راز بتادیا

datetime 12  جولائی  2024 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اسٹار وکی کوشل کی نئی فلم ‘بیڈ نیوز’ کے گانے ‘توبہ توبہ’ پر ان کے رقص کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔اداکار نے انسٹاگرام پر انڈسٹری میں بارہ برس مکمل ہونے پر اپنی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔وکی کوشل نے تصویر میں آڈیشن کا بورڈ پکڑا ہوا ہے اور یہ تصویر اس وقت کی ہے جب وہ آڈیشن دیتے تھے۔

اداکار نے ساتھ ہی لکھا کہ یہ 12 برس پہلے کا دن ہے اور راتوں رات کچھ نہیں ہوتا، ساتھ ہی وکی کوشل نے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔36 سالہ وکی کوشل بالی وڈ میں مسان، رمن راگھو، راضی، سنجو، سردار ادھم سنگھ، سیم بہادر اور ڈنکی جیسی فلموں میں شاندار پرفارمنس سے اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…