اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹام کروز کی اپنی بیٹی سوری کے ساتھ اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) ٹام کروز نے اپنی بیٹی سوری کے ساتھ بگڑتے تعلقات پر ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔’ٹاپ گن اسٹار’ کی اپنی 18 سالہ بیٹی کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کو ہوا مل رہی ہے کیونکہ وہ حال ہی میں بیٹی کی ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب سے غیر حاضر تھے۔میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹام کروز اپنے اہل خانہ کو سائنٹولوجی کو اپنا واحد مذہب ماننے پر مجبور کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

سائنٹولوجی کے ماہر ٹونی اورٹیگا کا کہنا تھا کہ ٹام نے بار بار ثابت کیا ہے کہ ان کی نمبر ون وفاداری ان کے مذہب اور ڈیوڈ مسکاویج کے ساتھ ہے۔مشن امپوسیبل آئیکون نے 31 سالہ بیلا اور 29 سالہ کونر سے شادی کے بعد سے اپنے بچوں کے ساتھ رابطہ برقرار رکھا ہے، جن کا تعلق ان کے مذہب سے ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…