میاںچنوں(نیوز ڈیسک) میاں چنوںکے علاقے اقبال نگر اڈا میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اقبال نگر اڈا میں 3 موٹرسائیکلوں کے درمیان زوردار تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔